تفصیلات کے مطابق پاکستان والی بال ٹیم کے سابق کپتان نصیر احمد ڈائریکٹر ٹیکنیکل پاکستان والی بال فیڈریشن نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان والی بال ٹیم کو بڑے ایونٹ کے لئے این او سی نا ملنا پاکستان والی بال فیڈریشن کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔ لیکن ہم ایک طرح سے مطمئن بھی ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوب صاحب نے اس معاملے میں کتنی تگ ودو کی لیکن وزارت خارجہ کی جانب سے این او سی جاری نہیں ہوا چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد یعقوبصاحب ہمیشہ سے ہی پاکستان والی بال ٹیم کے کھلاڑیوں اور۔پاکستان والی بال کے فروغ کے لئے ہر حد تک جاتے ہیں۔


0 Comments